اب تو سر پر ایک بال بھی نہیں ہے ۔۔ پہچانیں ان مشہور شخصیات کی پرانی تصاویر کو، جو اب پہچانے نہیں جاتے ہیں، دیکھیے

image

مشہور شخصیات کی پرانی تصاویر سب کو افسردہ کر دیتی ہیں، کیونکہ ان کا دلچسپ انداز اور بااخلاق رویہ سب کو خوب بھا جاتا ہے۔

ہماری ویب ڈاٹ کام کی اس خبر میں آپ کو اسی حوالے سے بتائیں گے۔

اس تصویر میں موجود شخصیت اب دکھنے میں بالکل الگ ہیں، اس کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ یہ تصویر ان کے بچپن کی تھی، اور ان کے سر پر بھی بال موجود تھے۔

دوسری جانب یہ تصویر جس وقت لی گئی تھی، وہ دور ان کی زندگی سب سے سہانا دور تھا، اگر آپ اب بھی نہیں پہچان سکے ہیں، کہ یہ مشہور شخصیت کون ہیں؟ تو رک جایے جناب، ہم ہی بتا دیتے ہی۔

یہ شخصیت کوئی اور نہیں بلکہ بھارتی اداکار انوپم کھیر ہیں، جو کہ اب بالکل بھی پہچان میں نہیں آ رہے ہیں۔

یہ تصویر بھی ایک ایسے ہی مشہور شخص کی ہے، جس نے ہر دوسرے گھر میں ہنسی کا طوفان کھڑا کر دیا تھا۔

جی ہاں، چہرے پر موجود تاثرات اس بات کی طرف اشارہ کر رہی ہے، کہ ان کی زندگی کا سب سے بہترین لمحہ ہوا کرتا تھا، جبکہ ان کا پوز بھی سب کی توجہ حاصل کر رہا ہے۔

اگر آپ نہیں پہچان سکے، تو ہم بتا ہی دیتے ہیں کہ یہ شخصیت کوئی اور نہیں بلکہ مشہور پاکستانی کامیڈین امان اللہ خان تھے، جو کہ سب کی توجہ بخوبی حاصل کر لیتے تھے۔

جبکہ یہ تصویر ایک ایسی ہی ننھی بچی کی ہے، جو کہ اب سب کو اپنی انگلی کے اشار پر نچا رہی ہے۔

تنازعات کی زد میں گھری ہوئی یہ لڑکی کوئی عام لڑکی نہیں ہے، بلکہ اداکارہ ہونے کے ساتھ ساتھ کاروباری شخصیت بھی بن گئی ہیں۔

یہ کوئی اور نہیں بلکہ راکھی ساونت ہیں، جو کہ اب والدہ کے انتقال کے بعد کافی افسردرہ ہو گئی تھیں، لیکن ان کی یہ تصویر اس لیے کافی دلچسپ ہے کیونکہ یہ تصویر پہلے کبھی نہیں دیکھی گئی تھی۔

اس تصویر میں ایک چھوٹا کم عمر بچہ موجود ہے، جو کہ کیمرے کی آنکھ کو تو دیکھ ہی رہا ہے، ساتھ ہی کولڈ ڈرنگ بھی پی رہا ہے۔

یہ بچہ کوئی اور نہیں بلکہ ایک مشہور اداکار کے طور پر سامنے آیا ہے، یہ بچہ مشہور اداکار شاہ رخ خان ہے، جو کہ اب کنگ خان کے نام سے جانے چاہتے ہیں۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US