دونوں ہاتھ دعا کے لیے اٹھا لیے ۔۔ مجبور گھرانے کو جب نوجوان نے راشن دیا، تو شہری کے تاثرات نے سب کو رلا دیا، دیکھیے

image

سوشل میڈیا پر ایسی کئی ویڈیوز اور تصاویر موجود ہیں، جو کہ سب کو حیران کر دیتی ہیں، کچھ تو ایسی ہوتی ہیں، جو کہ افسردہ بھی کر دیتی ہیں۔

ہماری ویب ڈاٹ کام کی اس خبر میں آپ کو اسی حوالے سے بتائیں گے۔

سوشل میڈیا پر ایک ایسی ویڈیو سب کی توجہ حاصل کر چکی ہے، جب میں ایک نوجوان اپنی فیملی کے ہمراہ تو موجود ہے، لیکن ہاتھ اٹھا کر اللہ کے حضور دعائیں مانگ رہا ہے۔

پاکستان کی خوبصورت زبان پشتو میں دعا مانگتا یہ نوجوان دراصل اللہ کا شکر ادا اور اس نوجوان کو دعائیں دے رہا تھا، جس نے سب کو افسردہ تو کیا ہی ساتھ ہی خوش بھی کر دیا۔

اس دنیا میں آنے کا ایک مقصد یہ بھی ہے کہ آپ اپنے سے کمزور اور غریب شخص کا خیال رکھیں، کیونکہ اگر اللہ نے آپ کو اتنا دیا کہ آپ کسی دوسرے کے پیٹ بھرنے کا ذریعہ بن جائیں! تو یہ کسی بڑے موقع سے کم نہیں ہے، جب آپ اللہ کی خوشنودی حاصل کریں۔

اس نوجوان نے مفلسی کا شکار فیملی کو نہ صرف گھر کا راشن دیا، بلکہ ضروریات زندگی کی چیزیں مہیا کیں، آج کے دور میں جہاں مہنگائی نے عوام کا جینا مشکل کر دیا ہے، وہیں راہ انسانیت میں اب بھی وہ لوگ زندہ ہیں، جو لوگوں کی مدد کر رہے ہیں۔

اس نوجوان نے بی جب فیملی کی مدد کی، تو فیملی کے سربراہ نوجوان نے ہاتھ اٹھا اٹھا کر نہ صرف نوجوان کو دعائیں دیں، بلکہ اللہ کا شکر بھی ادا کیا۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US