کعبہ پر جب پہلی نظر پڑی تو۔۔ اللہ کا گھر دیکھتے ہی بچے نے ایسا کیا کیا جو سب عبادت چھوڑ کر پلٹ کر دیکھنے لگے؟ ویڈیو

image

اچھی آواز بھی اللہ کی نعمتوں میں سے ایک بڑی نعمت ہے۔ البتہ ایسے لوگ بہت کم ہوتے ہیں جو اس کا استعمال اچھے کاموں میں کریں۔ سوشل میڈیا پر ایک ایسی ویڈیو تیزی سے وائرل ہورہی ہے جس میں ننھا بچہ خوبصورت آواز میں تلاوت کررہا ہے یہاں تک کہ لوگ بھی اسے دیکھنے پر مجبور ہیں۔ ویڈیو دیکھیں

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بچہ طواف کرتا ہوا تلاوت کرتا جارہا ہے جبکہ لوگ بھی طواف کررہے ہیں لیکن مڑ مڑ کو بچے کو دیکھ رہے ہیں۔ کچھ کے چہروں پر مسکراہٹ بھی ہے جیسے خوبصورت تلاوت نے ان کے دلوں کو چھو لیا ہو۔

چند دن پہلے ہی اپلوڈ ہونے والی اس ویڈیو نے سوشل میڈیا پر کئی دلوں کو گرما دیا ہے۔ خاص طور پر وہ لوگ جو کسی وجہ سے خود کعبہ تک نہیں جاسکتے انھیں اللہ کے گھر میں بنائی ہوئی یہ ویڈیو خوب پسند آرہی ہے۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US