صرف 2 ٹانگوں والا اونٹ کہاں دیکھا گیا؟ وہ 5 عجیب تصاویر جو حقیقت میں آپ کے دماغ کو سکینڈز میں دھوکہ دینے کے لیے کافی ہیں

image

انسانی عقل کو دھوکہ دینے والی تصویروں کی انٹرنیٹ پر کمی نہیں ہے۔ ایسی بے شمار تصاویر لوگ دیکھنا پسند کرتے ہیں اور انہیں سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں کہ آیا ان میں آخر کیا مسئلہ موجود ہے۔

ہماری ویب ڈاٹ کام کے اس دلچسپ آرٹیکل میں آپ کو عجیب و دلچسپ تصاویر دکھانے جا رہے ہیں جو آپ کے دماغ کو الجھن میں ڈالنے کے لیے کافی ہوں گی۔

سر بچی کا مگر دھڑ کس کا؟

اس تصویر کو دیکھ کر آپ لوگوں کو شاید اپنی آنکھوں پر یقین نہ آرہا ہو۔ جی ہاں اس تصویر میں سر بچی کا مگر دھڑ کسی بڑے شخص کا نطر آرہا ہے۔ مگر حقیقت میں ایسا نہیں ہے۔ کیونکہ دوسرے شخص کا سر بچی کے ساتھ ہی ہے۔ تصویر کچھ اس زاویے سے لی گئی ہے جس سے اس تصویر نے سب کو ہلا کر رکھ دیا۔

دو ٹانگوں والا اونٹ

تو جناب دو ٹانگوں والا اونٹ بھی دنیا کے کسی کونے میں آچکا ہے۔ کیا واقعی آپ لوگ اس بات سے اتفاق کریں گے؟ ہر گز نہیں کیونکہ یہ تصویر صرف آنکھوں کا دھوکہ ہے۔ یہ تصویر پینوراما شاٹ سے لی گئی ہے جس کی وجہ سے اونٹ کے پچھلی ٹانگیں ہٹا دی گئی ہیں۔

دیگر تصاویر بھی ملاحظہ کیجیے۔

2 سر والا زرافہ

ہوا میں اڑتا لڑکا

یہ کس کا پاؤں ہے؟


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US