رحمتوں کا مہینہ رمضان آنے میں چند ہی روز باقی رہ گئے ہیں۔ سب کو اس خوبصورت مہینے کا انتظار رہتا ہے۔
رواں سال رمضان کے سحر و افطار کے اوقات کیا ہوں گے؟ مختلف شہروں کے لیے سحری اور افطار کا وقت ذیل میں بتایا گیا ہے۔
'ہماری ویب' آپ کو روزانہ سحر و افطار کا صحیح وقت روزانہ کی بنیاد پر فراہم کرے گی۔
پاکستان میں رہنے والے لوگ اپنے اپنے شہر کے مطابق سحر و افطار کا وقت باآسانی دیکھ سکتے ہیں۔ مزید جاننے کے لیے ذیل میں دیکھئے۔
پاکستان میں رمضان المبارک کے اوقات معلوم کریں