اہم نکاتپاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی مختلف مقدمات میں اسلام آباد کی عدالت میں پیشی
پیمرا نے عمران خان کی پیشی کے موقع پر تمام ٹی وی چینلز پر براہ راست کوریج پر پابندی عائد کر دی
اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ العمل، خلاف ورزی کرنے والوں کو گرفتار کرنے کا حکم
Show latest update