اپنی امی کو اکیلا نہیں چھوڑتے تھے۔۔ پہچانیں ان مشہور شخصیات کو، جو اب خود والدین بن گئے ہیں

image

مشہور شخصیات کی پرانی تصویر سب ہی کی توجہ بخوبی حاصل کر لیتی ہے، کیونکہ آج اور ماضی میں یہ مشہور شخصیات کافی الگ دکھائی دیتی ہیں۔

ہماری ویب ڈاٹ کام کی اس خبر میں آپ کو اسی حوالے سے بتائیں گے۔

اس تصویر میں ایک ایسی ہی مشہور شخصیت موجود ہیں، جنہوں نے سب کی توجہ حاصل کر لی ہے، چہرے پر مسکراہٹ لیے یہ شخص آج بھی سب کی توجہ خوب سمیٹ رہے ہیں۔

مگر کیا آپ پہچان سکے ہیں کہ یہ کون ہیں؟ دلچسپ بات یہ بھی ہے کہ آج بھی یہ چشمہ لگاتے ہیں اور کلین شیو ہیں، اگر نہیں پہچان سکے تو رک جائیے جناب ہم ہی بتا دیتے ہیں، یہ مشہور شخصیت اعتزاز احسن ہیں، جن کی چہرے کی مسکراہٹ بتا رہی ہے کہ وہ ایک اچھا لمحہ انجوائے کر رہے ہیں۔

واضح رہے اعتزاز احسن سیاست کے ساتھ ساتھ وکالت اور عدالتی کاروائیوں سے متعلق بھی کافی تجربہ رکھتے ہیں۔

دوسری تصویر میں موجود شخصیت ایک ننھی بچی ہیں، جو کہ اب پاکستان بھر میں کافی مقبول ہیں۔ دو چوٹیوں والی اور چہرے پر معصومانہ مسکراہٹ بکھیرے یہ شخصیت کوئی اور نہیں بلکہ نواز شریف کی بیٹی مریم نواز ہیں۔

جوکہ اب سیاست میں بھی سب کی توجہ حاصل کر رہی ہیں، مریم نواز اگرچہ والد کی طرح مقبول تو نہیں ہو سکیں تاہم میڈیا کی توجہ بخوبی حاصل کر رہی ہیں۔

یہ تصویر بے نظیر کے ساتھ موجود صحافیوں کی ہے، جس میں کئی نامور صحافی موجود تھے اور اس خوشگوار لمحے کو انجوائے کر رہے تھے۔

تاہم اس سب میں بے نظیر بھٹو کے ساتھ الٹے ہاتھ پر بیٹھیں سیاہ رنگ کے کپڑے زیب تن کیے خوبصورت کی مسکراہٹ والی یہ خاتون کون ہیں؟ کیا آپ پہچانتے ہیں؟

یہ مشہور خاتون کوئی اور نہیں بلکہ ممکنہ طور پر شیری رحمٰن ہیں، جو بے نظیر کے ساتھ کافی قریبی سمجھی جاتی تھیں، تاہم بے نظیر کی صحبت کا اثر کچھ یوں ہوا کہ اب وہ بھی دنیا کی مشہور خواتین میں شمار کی جاتی ہیں، ساتھ ہی ان کی ماضی میں ان کی خوبصورت ہنسی بھی سب کی توجہ خوب سمیٹتی تھی۔

یہ تصویر بھی پاکستان کے مشہور ترین سیاستدان کی ہے، جو آج کل کافی مقبول ہوئے ہیں۔ اگر نہیں پہچان سکے تو رُک جائیے جناب، ہم خود ہی بتا دیتے ہیں۔

یہ مشہور شخصیت کوئی اور نہیں بلکہ مسلملیگ ن کے رہنما سعد رفیق ہیں، اگر کافی سال بیت گئے ہیں، مگر ان کے چہرے پر موجود مونچھے آج بھی اسی طرح موجود ہیں۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US