سیکرٹری خزانہ سپریم کورٹ پیش ہونے کی بجائے امریکہ پہنچ گئے

image

سیکرٹری خزانہ یعقوب حامد شیخ سپریم کورٹ میں پیش ہونے کے بجائے امریکہ پہنچ گئے، ان کو سپریم کورٹ نے انتخابات کیلئے 21 ارب جاری کرنے کی ہدایت جاری کی تھی۔

سپریم کورٹ کی ہدایت پر آج سیکرٹری خزانہ نہیں اعلیٰ عدالت میں پیش ہونا تھا لیکن وہ امریکہ چلے گئے۔

واضح رہے کہ انہوں نے سپریم کورٹ کے حکم پر الیکشن کمیشن کو آج 21 ارب روپے جاری کرنا تھے۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US