امیر ہونے کے ساتھ لڑکی خوبصورت اور۔۔ ملائشین لڑکی سے شادی کرنے کے 5 فائدے

image

شادی کرتے ہوئے ہمارے معاشرے میں لڑکے لڑکیوں کا خاندان، ان کا اخلاق اور خوبصورتی دیکھی جاتی ہے لیکن آج کل نوجوان لڑکوں میں باہر سے دلہن لانے کا رواج زور پکڑتا جارہا ہے جو کہ برا بھی نہیں۔ آج ہم آپ کو ملائشین لڑکیوں کی چند ایسی خصوصیات بتائیں گے جنھیں جان کر آپ بھی وہاں کی لڑکیوں کو ہی رشتہ ازدواج میں باندھنے کے خواہشمند ہوں گے۔

اعلیٰ تعلیم یافتہ

اعلیٰ تعلیم یافتہ ہوتی ہیں۔ ملائشیا میں خواتین کا باہر کام کرنا معمول کی بات ہے اس لئے وہاں کی لڑکیاں امیر بھی ہوتی ہیں اور گھر چلانے میں اپنے شوہر کی مدد کرسکتی ہیں۔

خوبصورت

ملیشین لڑکیوں کا رنگ گورا ہوتا ہے اور زیادہ تر دبلی پتلی، نازک اندام ہوتی ہیں جس کی وجہ سے انھیں خوبصورت مانا جاتا ہے۔

اچھی انگریزی

زیادہ پڑھی لکھی ہونے کی وجہ سے اچھی انگریزی بولنا جانتی ہیں۔ اس وجہ سے ان کے ساتھ بیرون ملک سفر کرنا بھی آسان ہوتا ہے۔

گھر بنانے والی

ملائشیا میں بڑی تعداد مسلمانو‌ں کی ہے۔ اسی وجہ سے وہاں خاندانی نظام کافی مضبوط ہے۔ ملیشین لڑکیاں اپنے گھر اور خاندان سے محبت کرنے والی ہوتی ہیں۔

مختلف رواج

کسی دوسرے ملک میں شادی کرنے سے وہاں کے رسم و رواج سیکھنے کا موقع ملتا ہے اس کے علاوہ مختلف ممالک کے لوگوں سے شادی کرنا افزائش نسل کے لئے بھی اچھا مانا جاتا ہے۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US