سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر کی شاہ خرچیاں ، وزیراعظم سیکرٹریٹ سے 5 گنا زیادہ خرچ کر ڈالا

image

سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر تنویر الیاس کی شاہ خرچیاں، وزیراعظم سیکرٹیریٹ سے 5 گنا زیادہ خرچ کر ڈالا۔

ہم نیوز کے مطابق وزیر اعظم آزاد کشمیر نے سیکرٹریٹ کے لیے75کروڑ روپے کا اضافی بجٹ نکالا۔جب کہ اس کے لیے منظور شدہ بجٹ 19کروڑ 99 لاکھ روپے تھا،

سیکرٹ سروسز فنڈ کی مد میں 60کروڑ50 لاکھ اضافی نکالے گیے ،جب کہ اصل بجٹ صرف 2 کروڑ روپے مختص تھا۔

معاملے پر چیف سیکرٹری آزاد کشمیر نے نوٹس لے لیا اور محکمہ خزانہ سے رپورٹ بھی طلب کرلی۔

سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر تنویر الیاس کی شاہ خرچیاں، وزیراعظم سیکرٹیریٹ سے 5 گنا زیادہ خرچ کر ڈالا

براہ راست نشریات: https://t.co/SqJNpSWS0n pic.twitter.com/hjpHSkPCH4

— HUM News (@humnewspakistan) April 17, 2023


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US