نواز شریف نے رمضان کی 27 ویں شب مسجد نبویؐ میں گزاری

image

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف نے رمضان المبارک کی ستائیسویں شب مسجد نبویؐ میں گزاری۔

نوازشریف،وزیر خزانہ اسحاق ڈار سمیت دیگر اراکین کے ہمراہ گزشتہ روز قیام الیل کے لئے مسجد نبویؐ گئے اور وہیں پر رمضان کی ستائیسویں شب گزاری۔

سابق وزیراعظم نواز شریف نے ریاض الجنہ میں نوافل ادا کیے اور ملک و قوم کی خوشحالی اور سلامتی کے لئے خصوصی دعا کی۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US