22 دسمبر 2025 | پير 01 رَجَب 1447
سیشن کورٹ اسلام آباد نے جج دھمکی کیس میں عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں۔
سیشن کورٹ اسلام آباد نے پولیس کو عمران خان کے وارنٹس پر تعمیل کا حکم دیا ہے۔
سیشن کورٹ اسلام آباد نے کیس کی سماعت 25 مئی تک ملتوی کر دی ہے۔
Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.