ڈیم فنڈ کی رقم سے متعلق ثاقب نثار کا بڑا انکشاف

image

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے  انکشاف کیا ہے کہ ڈیم فنڈز کی رقم کی بینچ نے سرمایہ کاری کی جو بڑھ کر17 ارب روپے ہو گیا ہے۔

اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ  سوال کرنا ہر اس شخص کا حق ہے جس نے فنڈ میں 10 روپے بھی جمع کرائے، یہ فنڈز محفوظ ہاتھوں میں ہے۔

انہوں نے کہا کہ ڈیم فنڈز کی رقم کی حفاظت کے لیے پانچ رکنی بینچ تشکیل دیا تھا، ہم ڈیم کی تعمیر کرانا چاہتے تھے تاہم اس میں جو رکاوٹیں آئیں اس کا ذکر نہیں کرنا چاہتے۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US