ٹکٹس کی تقسیم پر ردعمل، پی ٹی آئی رہنما کا آزاد الیکشن لڑنے کا فیصلہ

image

فیصل آباد میں پی ٹی آئی قیادت کی جانب سے ٹکٹس کی تقسیم پر شدید ردعمل سامنے آیا ہے۔

تحریک انصاف کے پی پی 101 سے اہم رہنما شمشیر حیدر وٹو نے آزاد حیثیت میں الیکشن لڑنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

اس موقع پر پی ٹی آئی ورکرز کی جانب سے شدید ردعمل سامنے آیا ہے انہوں نے پارٹی قیادت کی جانب سے ٹکٹوں کی تقسیم کے عمل کو غیر منصفانہ قرار دیا اور کہا کہ پارٹی کے لیے قربانیاں دینے والوں کو سائیڈ پر کیا گیا ہے۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US