آج انتشار پھیلا کر عمران خان کو جان سے مارنے کی کوشش کی جا سکتی ہے، مراد سعید

image

تحریک انصاف کے رہنما مراد سعید نے کہا ہے کہ احاطہ عدالت سے عمران خان کو گرفتار نہیں کیا جا سکتا۔

ان کا کہنا تھا کہ آج انتشار پھیلا کر عمران خان کو جان سے مارنے کی کوشش کی جا سکتی ہے۔

مراد سعید کا کہنا تھا کہ ہمیں ایسا کوئی بھی موقع نہیں دینا، حکمت سے کام لینا ہو گا۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US