شاہراہ دستور پر تمام گورنمنٹ دفاتر بند کرنے کے احکامات جاری

image

شاہراہ دستور پر تمام گورنمنٹ دفاتر بند کرنے کے احکامات جاری کر دیے گئے ہیں، تمام ملازمین کو دفاتر خالی کرنے کی ہدایات کی گئی ہیں۔

سپریم کورٹ، ایف بی آر، آڈیٹر جنرل اور وفاقی ٹیکس آفسز کو دفاتر بند کرنے کی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔

دفاتر کے سامنے پی ڈی ایم کے ہزاروں کارکن اور جے یو آئی (ف) کی ڈنڈا بردار فورس موجود ہے۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US