انہوں نے اپنے بندے شامل کرکے حملے کرائے، ڈاکٹر یاسمین راشد کا الزام

image

ڈاکٹر یاسمین راشد نے اپنے بیان میں الزام لگاتے ہوئے کہا کہ انہوں نے اپنے بندے شامل کرکے حملے کرائے۔

پی ٹی آئی رہنما کا کہنا تھا کہ ہم لوگوں کو توڑپھوڑ سے منع کر رہے تھے،توڑ پھوڑ کرکے ساراملبہ پی ٹی آئی پر ڈال دیا گیا۔

ان کا کہنا تھا کہ یہ ہماری پارٹی پر پابندی لگوانے کی کوشش کر رہے ہیں۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US