2 مقدمات میں عمران خان کی ضمانت میں 8 جون تک توسیع

image

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی 2 مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پر سماعت ہوئی، جس میں ان کی عبوری ضمانت میں توسیع کر دی گئی۔

عدالت نے عمران خان کے خلاف اقدام قتل اور بغاوت کے مقدموں میں عبوری ضمانت میں 8 جون تک توسیع کردی ہے۔

وکیل گوہر علی کاکہنا تھا کہ عمران خان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر کر رہے ہیں،وکیل نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم امتناع کی کاپی سیشن کورٹ میں جمع کرادی۔

سیشن کورٹ اسلام آباد میں توشہ خانہ کیس کی سماعت 8جون تک ملتوی کر دی گئی ہے۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US