اللہ مجھے بیٹا دینے والا ہے یہ کسی کو بتایا نہیں کیونکہ ۔۔ اداکارہ صرحا اصغر نے 8 سال بعد شادی کیوں کی؟

image

میں نے 3 سال بعد ہونے والے شوہر کے بارے میں گھر بتایا۔ یہ الفاظ ہی ملک کی مشہور اور معصوم اداکارہ صرحا اصغر کے۔ انہوں نے نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے اپنی شادی اور بیٹے کے بارے میں اہم انشاف کیا۔

وہ کہتی ہیں کہ میں شوہر عمر سے ایک شادی پر ملی، ساتھ ڈانس کیا پر بات نہیں کی لیکن پھر سوشل میڈیا پر ایک دورے سے بات چیت ہوئی اور دوستی کے بعد بات شادی تک 8 سال میں پہنچی۔ کیونکہ 3 سال بعد میں نے عمر سے کہا ہمیں شادی کر لینی چاہیے پھر 1 سال بعد اپنے اپنے گھر میں بتایا، اور آسانی سے گھر والے مان گئے۔

پر شادی نہیں کیونکہ شوہر نے پہلے اپنی گریجویشن مکمل کی ، اس کے بعد کورونا وائرس آ گیا ۔ لیکن اب زیادہ نہیں رک سکتے تھے تو اس مہلک بیماری کے دوران ہی شادی کر لی۔

اس کے علاہو شادی کے بعد اللہ پاک نے مجھے پیارا سا بیٹا عطا کیا لیکن میں جب حاملہ تھی تو بھی ڈراموں میں کام کر رہی تھی اور کسی کو معلوم نہیں ہونے دیا میں نے۔

کیونکہ اس وقت ڈرامے میں کردار بھی ایک حاملہ خاتون کا ہی ادا کر رہی تھی اور تو اور گھر کی رشتےدار خواتین کو بھی اس خبر کا ہم نے 6 سے 7 ماہ کے بعد بتایا تو ان کے مفت مشوروں سے بچ گئی۔

اس کے علاوہ انہوں نے اپنے شوبز انڈسٹری میں آنے پر بات کرتے ہوئے کہا کہ مجھ کو بہت شوق تھا کہ ٹی وی پر آؤں کیونکہ اس وقت میری بڑی بہن ٹی وی پر ایک شو کیا کرتی تھی۔

بہرحال ایک ڈرامہ ایجنسی کا میں نے چھوٹا سا کام کیا جس کے بعد مجھ کو ایک بعد ایک ڈرامے ملتے رہے، یوں اب مشہور ہو گئی ہوں۔


About the Author:

Faiq is a versatile content writer who specializes in writing about current affairs, showbiz, and sports. He holds a degree in Mass Communication from the Urdu Federal University and has several years of experience writing.

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts