ایمن کے ہاں دوسرا بچے کی پیدائش ہونے والی ہے، مگر یہ ۔۔ کیا اداکارہ ایمن خان ایک مرتبہ پھر ماں بننے والی ہیں؟ سوشل میڈیا صارفین کے دلچسپ کمنٹس

image

کچھ دنوں قبل ایمن کی منیب کے ساتھ کچھ تصاویر وائرل ہوئیں تھیں جن میں یہ خاصی موٹی نظر آ رہی تھیں جس پر لوگوں نے ان سے سوال کیا کہ کیا آپ دوبارہ امید سے ہیں؟ جس پر ایمن کا کوئی ردِعمل سامنے نہیں آیا تھا۔ ایمن خان نے ایک نجی تقریب میں شرکت کی تصویریں سوشل میڈیا پر شیئر کیں، جو اس وقت کافی وائرل ہیں۔ اس پر صارفین کی جانب سے کہا جا رہا ہے کہ ایمن امید سے ہیں۔

مداحوں نے کمنٹ کرتے ہوئے اداکارہ سے سوال کیا کہ کیا ایمن دوبارہ سے ماں بننے والی ہیں؟ جبکہ ایک صارف کا ایمن سے ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہنا تھا کہ آپ نے اپنے حاملہ ہونے کا اعلان کیوں نہیں کیا۔ جس پر کسی صارف نے کہا اب اعلان نہیں بس بچے کی آمد ہوگی۔ کوئی ان کے ہاں بیٹی کی آمد کی پیشگوئی کر رہا ہے۔

البتہ اب تک اداکارہ ایمن خان نے اس بات کی تصدیق نہیں کی جبکہ یہ معاملہ سوشل میڈیا پر رمضان سے زیرِ بحث ہے اور اس وقت سے ہی کہا جا رہا ہے کہ ان کے ہاں جلد خوشخبری آنے والی ہے۔


About the Author:

Humaira Aslam is dedicated content writer for news and featured content especially women related topics. She has strong academic background in Mass Communication from University of Karachi. She is imaginative, diligent, and well-versed in social topics and research.

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts