پاکستان کے شہر لاہور کو متمول علاقے میں ایک کم عمر یعنی انڈر ایج ڈرائیور کی کار ڈرائیونگ سے 6 افراد کی ہلاکت نے اس معاملے کی جانب ایک مرتبہ پھر سے نشاندہی کی ہے کہ ایسے نوجوانوں کی ڈرائیونگکتنی زیادہ مہلک ثابت ہو سکتی ہے۔ اس مہلک ڈرائیونگ کو روکنے کے لیے کیا نئے قوانین کی ضرورت ہے یا جو قوانین موجود ہیں ان کے موثر نفاذ سے حالات بہتر ہو سکتے ہیں؟

ایڈیٹر: خدیجہ عارف
میزبان: ثمرہ فاطمہ
پروڈکشن ٹیم: عمر آفریدی، ثقلین امام، رفاقت علی
فلمنگ: وقاص انور