نگران وفاقی وزیر ڈاکٹر گوہر اعجاز سے ڈائریکٹر جنرل نیشنل ٹیررازم کائونٹر اتھارٹی محمد طاہر رائے کی ملاقات

image
اسلام آباد۔29جنوری (اے پی پی):نگران وفاقی وزیر داخلہ ڈاکٹر گوہر اعجاز سے پیر کو ڈائریکٹر جنرل نیشنل ٹیررازم کائونٹر اتھارٹی (نیکٹا) محمد طاہر رائے نے ملاقات کی اور ادارے کے امور پر بریفنگ دی۔انہوں نے دہشت گردی، انتہا پسندی اور تشدد کی روک تھام کے حوالے سے ادارے کی کاوشوں، اقدامات اورپالیسیز سے متعلق بریفنگ دی۔

 


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US