وفاقی حکومت نے گریڈ 20 کے آفیسر ارشد فرید خان کو چیئرمین متروکہ وقف املاک کی اضافی ذمہ داریاں سونپ دیں

image
اسلام آباد۔30جنوری (اے پی پی):وفاقی حکومت نے گریڈ 20 کے آفیسر ارشد فرید خان کو متروکہ وقف املاک کے چیئرمین کی اضافی ذمہ داریاں سونپ دی ہیں ۔ انکی تقرری کی مدت تین ماہ ہوگی۔

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی میں جوائنٹ سیکریٹری ارشد فرید خان کو چیئرمین متروکہ وقف املاک کے چیئرمین کی اضافی ذمہ داریاںسونپ دی گئی ہیں ۔

 


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US