نگران وفاقی وزیر انیق احمد کتاب “سیرو فی الارض” کی تقریب رونمائی میں شرکت کریں گے

image
اسلام آباد۔30جنوری (اے پی پی):وفاقی وزیر مذہبی امور انیق احمد (کل )بدھ کو اسلامی نظریاتی کونسل میں کتاب “سیرو فی الارض” کی تقریب رونمائی میں بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے۔ وزیر مذہبی امور کے علاوہ تقریب میں اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمیں ڈاکٹر قبلہ ایاز اور اہم مذہبی وسماجی شخصیات اہم تصنیف “سیرو فی الارض” پر اظہار خیال کریں گے ۔

 


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US