پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی ۔ 275 مظفر گڑھ ۔8سے مسلم لیگ (ن) کے امیدوار محمد نواب خان گوپانگ 57 ہزار930 ووٹ لے کر کامیاب

image
اسلام آباد۔10فروری (اے پی پی):پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی ۔ 275 مظفر گڑھ ۔8سے مسلم لیگ (ن) کے امیدوار محمد نواب خان گوپانگ 57 ہزار930 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے ۔

ریٹرننگ آفیسر /الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ کے مطابق آزاد امیدوار امینہ قائم 45 ہزار969 ووٹ حاصل کر کے دوسرے نمبر پر رہیں ۔ اس حلقے میں ووٹ ڈالے جانے کی شرح 54.59فیصد رہی۔

 


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US