عوام ایکسپریس کو گو لڑہ شریف ریلوے سٹیشن پر رکنے کی اجازت

image
لاہور۔16فروری (اے پی پی):ریلوے انتظامیہ نے عوام کی سہولت کے پیش نظر پشاور-کراچی -پشاور کے درمیان چلنے والی عوام ایکسپریس (13Up/14Dn)کو گو لڑہ شریف ریلوے سٹیشن پر 2منٹ کے لئے رکنے کی اجازت دے دی ۔ریلوے ترجمان کی طرف سے جاری اعلامیہ کے مطابق عوام کو یہ سہولت 14اپریل 2024تک عارضی طور پر حاصل ہوگی۔ اس فیصلہ پر فوری طور پر عمل درآمد ہوگا۔

 


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US