پاکستان ٹائیکوانڈو چیمپئن شپ کی صدر صباجدون کی چوہدری محمد شریف کی وفات پر اظہار تعزیت

image
اسلام آباد۔18فروری (اے پی پی):پاکستان ٹائیکوانڈو چیمپئن شپ کی صدر صبا شمیم جدون نے پنجاب اتھلیٹکس ایسوسی ایشن کے سابق جنرل سیکرٹری چوہدری محمد شریف کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

 


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US