پاکستانی سفیر آمنہ بلوچ کا بیلجیم کے ایگزوٹیک سٹی کا دورہ

image

اسلام آباد۔18فروری (اے پی پی):یورپی یونین، بیلجیئم اور لکسمبرگ میں پاکستان کی سفیر آمنہ بلوچ نے بیلجیئم کے ایگزوٹیک سٹی کا دورہ کیا جو کہ یورپ کو پاکستانی فوڈ پراڈکٹس کا ایک بڑا سپلائر ہے۔

ایکس پر اتوار کو پاکستانی سفارتخانہ نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ اپنے دورہ کے موقع پر آمنہ بلوچ نے پاکستانی مصنوعات کو یورپی منڈیوں میں متعارف کرانے میں کمپنی کی جانب سے کی جانے والی کوششوں کو سراہا۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US