یورپی یونین میں پاکستان کی سفیر آمنہ بلوچ کی یورپین ڈپلومیٹک اکیڈمی کے شرکاء کے ایک گروپ سے ملاقات

image

برسلز۔19فروری (اے پی پی):بیلجیئم، لکسمبرگ اور یورپی یونین میں پاکستان کی سفیر آمنہ بلوچ نے یورپین ڈپلومیٹک اکیڈمی کے شرکاء کے ایک گروپ سے ملاقات کی۔

اس موقع پر اپنی گفتگو میں سفیر نے جنوبی ایشیاء میں موجودہ حرکیات پر روشنی ڈالی۔ انہوں نے جنوبی ایشیا میں امن اور خوشحالی کے امکانات کے لیے بین الاقوامی برادری کی کوششوں اور کردار کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US