پاکستان ایمرجنسی ٹریٹمنٹ کوریج پروگرام بل 2023 سے متعلق قائمہ کمیٹی برائے صحت کی رپورٹ سینیٹ میں پیش

image
اسلام آباد۔20فروری (اے پی پی):سینیٹ میں پاکستان ایمرجنسی ٹریٹمنٹ کوریج پروگرام بل 2023 سے متعلق قائمہ کمیٹی برائے صحت کی رپورٹ پیش کر دی گئی ۔ منگل کو ایوان بالا کے اجلاس میں قائمہ کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر ہمایوں مہمند نے رپورٹ ایوان میں پیش کی۔

 


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US