اسلام آباد۔20فروری (اے پی پی):سینیٹ میں ال اعلی یونیورسٹی بل 2023 سے متعلق قائمہ کمیٹی برائے وفاقی تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت کی رپورٹ پیش کر دی گئی ۔ منگل کو ایوان بالا کے اجلاس میں قائمہ کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر عرفان الحق صدیقی نے رپورٹ ایوان میں پیش کی۔