اسلام آباد۔20فروری (اے پی پی):سینیٹ کا اجلاس جمعہ کی صبح ساڑھے 10 بجے تک ملتوی کردیا گیا ۔
منگل کو ایوان بالا کے اجلاس میں قانون سازی کے علاوہ ایجنڈے میں شامل دیگر امور نمٹائے گئے۔ اس دوران کورم کی نشاندہی کے بعد اجلاس جمعہ کی صبح تک ملتوی کردیا گیا ۔