31 دسمبر 2025 | بدھ 10 رَجَب 1447
قومی اسمبلی کا اجلاس کل صبح 10 بجے طلب کر لیا گیا۔
اس ضمن میں جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وزیراعظم کی درخواست پر وزارت قانون سے مشاورت کے بعد اجلاس طلب کیا گیا۔
آئین کے آرٹیکل 91 کے تحت 29 فروری کو اجلاس طلب کیا جانا ضروری تھا۔
Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.