شاہد خاقان عباسی کا نئی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان

image

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے نئی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان کر دیا۔

اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ موجودہ انتخابی مہم میں پاکستان کے مسائل پر کوئی بات نہیں کی گئی، سیاسی جماعتیں ملکی مسائل پر بات نہیں کر رہیں۔

انہوں نے کہا کہ ایک دوسرے کو کرپٹ کہنا چھوڑنا ہو گا۔ملک میں کبھی کسی کو کرپشن پر سزا نہیں ملی۔ملک کے مسائل دیکھیں اور ان کا حل نکالیں۔

 


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US