موٹروے ایم 2 یکم اور 2 مارچ کو ٹریفک کیلئے بند رہے گی

image

موٹروے ایم 2 یکم اور 2 مارچ کو ٹریفک کیلئے بند رہے گی۔

ترجمان موٹر وے پولیس کا کہنا ہے کہ  شیخوپورہ کی حدود میں صبح 10 سے دوپہر 12بجے ٹریفک کو وقفے وقفے سے چلایا جائے گا۔

زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں 6 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی کمی

ایم 2پر شیخوپورہ کے قریب15منٹ تک ٹریفک کو دونوں جانب سے روک دیا جائے گا ،انسٹالیشن 6 فیز میں مکمل ہو گی ، ہر فیز میں ٹریفک 15 سے 20 منٹ تک بند رہے گی۔

ترجمان کے مطابق 220کےوی الیکٹریسٹی وائر انسٹالیشن کے دوران 2 پیٹرولنگ گاڑیاں موجود رہیں گی۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US