وفاقی وزراء کی حلف برداری3روز کیلئے موخر

image

وفاقی وزراء کی تقریب حلف برداری تین دن کے لئے موخر کر دی گئی ہے ۔

800سی سی گاڑی الیکٹرک کار میں تبدیل

آصف علی زرداری کے صدرمنتخب ہونے اور حلف اٹھانے کے فوراً بعد یہ تقریب منعقد کی جائیگی،سبکدوش ہونے والے صدر عارف علوی سے حلف اٹھانے کا خیال ختم کر دیا گیا ہے۔

باوثوق ذرائع نے بتایا کہ آصف علی زرداری اتوار 10 مارچ کی سہ پہر ایوان صدر میں اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔

بھارتی اداکارہ ڈولی سوہی انتقال کرگئیں

چیف جسٹس آف پاکستان مسٹر جسٹس قاضی فائز عیسیٰ ان سے حلف لیں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نئے صدر کو صدارتی محل پہنچنے پر گارڈ آف آنر پیش کیا جائے گا۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US