پاکستان کی سفیر آمنہ بلوچ 29 مئی کو بیلجیئم اور لکسمبرگ میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کے لیے ورچوئل کھلی کچہری کا انعقاد کریں گی

image

برسلز۔27مئی (اے پی پی):یورپی یونین، بیلجیئم اور لکسمبرگ میں پاکستان کی سفیر آمنہ بلوچ 29 مئی کو بیلجیئم اور لکسمبرگ میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کے لیے ایک ورچوئل کھلی کچہری کا انعقاد کریں گی۔

پیر کو برسلز میں پاکستانی سفارتخانہ کی طرف سے ایکس پر جاری بیان کے مطابق پاکستانی کمیونٹی کے ممبران ورچوئل کھلی کچہری میں شرکت کے لئے خود کو رجسٹر کرا سکتے ہیں۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US