سٹیٹ بینک ’’یوم تکبیر‘‘ کے موقع پر منگل کو عام تعطیل کے باعث بند رہے گا

image

اسلام آباد۔27مئی (اے پی پی):بینک دولت پاکستان ’’یوم تکبیر‘‘ کے موقع پر (کل) منگل کو عام تعطیل کے باعث بند رہے گا۔

سٹیٹ بینک سے جاری اعلامیہ کے مطابق بینک دولت پاکستان (کل) منگل 28 مئی کو حکومت پاکستان کے اعلان کے مطابق ’’یوم تکبیر‘‘ کے موقع پر عام تعطیل کے باعث بند رہے گا۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US