الیکشن کمیشن کے دفاتر 28 مئی کو بند رہیں گے، ترجمان

image

اسلام آباد۔27مئی (اے پی پی):ترجمان الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ کمیشن کے دفاتر 28 مئی کو بند رہیں گے۔

پیر کو الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری بیان میں ترجمان نے کہا کہ حکومت پاکستان کی جانب سے 28 مئی 2024 کو یوم تکبیر کی مناسبت سے سرکاری تعطیل قرار دیئے جانے کے فیصلے کی روشنی میں الیکشن کمیشن کے دفاتر منگل کو بند رہیں گے۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US