علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے 28 مئی کو ہونے والے امتحانات ملتوی کر دیئے

image

اسلام آباد۔27مئی (اے پی پی):علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے 28 مئی کو ہونے والے امتحانات ملتوی کر دیئے ہیں۔

پیر کو اوپن یونیورسٹی کے رجسٹرار نے بتایا 28 مئی یوم تکبیر کے سلسلے میں اوپن یونیورسٹی اور اس کے تمام علاقائی دفاتر بند رہیں گے جبکہ 28 مئی کو ہونے والے امتحانات بھی ملتوی کر دیئے گئے ہیں، امتحانات کی نئی تاریخوں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US