جاوید ہاشمی کی مولانا فضل الرحمن سے ملاقات ، حکومت مخالف تحریک میں حمایت کی یقین دہانی

image

سنیئر سیاستدان جاوید ہاشمی نے جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کرکے حکومت مخالف تحریک کی حمایت کرنے کی یقین دہانی کرو ادی۔

ملاقات کے دوران مولانا فضل الرحمان نے جاوید ہاشمی سے پی ٹی آئی کے ساتھ مل کر حکومت کے خلاف تحریک چلانے سے متعلق گفتگو کی۔ جاوید ہاشمی نے ممکنہ تحریک میں مولانا فضل الرحمان کو مکمل حمایت کا یقین دلایا۔

شہباز شریف کی بلاوجہ شکایت کی گئی ، اس بیچارے کی حکومت ہی کب ہے ؟ مولانا فضل الرحمن

اس سے قبل مظفر گڑھ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے 8 فروری 2024 کو ہونے والے عام انتخابات کے نتائج کو مسترد کرتے ہوئے کہا تھا کہ حکومتیں بنیں گی تو صرف عوام کی مرضی سے بنیں گی۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US