کوئٹہ میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکا ، 3 افراد زخمی

image

کوئٹہ میں اختر آباد مغربی بائی پاس پر سکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکا ہوا ہے۔

دھماکے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنیوالے اداروں کے اہلکار اور ریسکیو حکام جائے وقوع پر پہنچ گئے۔

راولپنڈی کے علاقے وارث خان میں گھر کے اندر گیس لیکیج دھماکا ، 7 افراد زخمی

پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے میں تین افراد زخمی ہوئے ہیں ، دھماکے کی نوعیت کا تعین کیا جا رہا ہے، دھماکے کے بعد مغربی بائی پاس کو ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند کر دیا گیا ہے۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US