برائلر مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت میں مزید 22 روپے کا اضافہ ہوگیا۔
برائلر مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت 541 روپے تک پہنچ گئی، گذشہ روز برائلر مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت 519 روپے تھی۔
جولائی میں گاڑیوں کےٹوکن ٹیکس ادائیگی پر 10فیصد ڈسکاؤنٹ دیدیا گیا
دوسری جانب فارمی انڈے فی درجن 253 روپے فروخت ہو رہے ہیں، یاد رہے وفاقی بجٹ کے نفاذ کے بعد مرغی کے گوشت کی قیمت میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔