پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ.
فی تولہ سونے کی قیمت میں 3 ہزار 800 روپے کا اضافہ ہوگیا. آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ حالیہ اضافے کے بعد فی تولہ نئی قیمت 3 لاکھ 8 ہزار روپے کی تاریخی بلندی پر پہنچ گئی ہے.
جبکہ 10 گرام سونا 3 ہزار 255 روپے کے اضافے کے بعد 2 لاکھ 64 ہزار 60 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا.