اسرائیل کا ایران کی جوہری و فوجی تنصیبات پر حملہ، پاسداران انقلاب کے کمانڈر انچیف ہلاک: ’اسرائیل نے اپنے لیے تلخ قسمت کا انتخاب کیا،‘ خامنہ ای

اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ ’یہ حملہ ایران کی جوہری افزودگی کے پروگرام کے دل کو نشانہ بنانے میں کامیاب رہا‘ اور وہ ایسے ’حملے تب تک جاری رکھیں گے جب تک اسرائیل کی بقا کے لیے موجود خطرہ ختم نہیں ہو جاتا۔‘ دوسری جانب ایران کی مسلح افواج کے ایک ترجمان نے کہا ہے کہ اسرائیل اور امریکہ کو ان حملوں کی ’بھاری قیمت‘ چکانا ہو گی۔
  • اسرائیل کی جانب سے ایران کے ’جوہری پروگرام اور دیگر عسکری اہداف‘ کو نشانہ بنانے کا اعلان کیا گیا ہے۔
  • ایران کے مختلف علاقوں سے دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں جبکہ سرکاری میڈیا پر دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ اسرائیل نے تہران میں رہائشی علاقوں کو نشانہ بنایا۔
  • اسرائیلی وزیرِ دفاع اسرائیل کاٹز نے اعلان کیا ہے کہ ایران کی جانب سے ممکنہ جوابی کارروائی کے پیش نظر اسرائیل میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔
  • امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ ایران پر حملے میں امریکہ کا کوئی کردار نہیں۔

اسرائیل کا ایران کی جوہری و فوجی تنصیبات پر حملہ، پاسداران انقلاب کے کمانڈر انچیف ہلاک: ’اسرائیل نے اپنے لیے تلخ قسمت کا انتخاب کیا،‘ خامنہ ای


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US