سینئر اداکارہ عائشہ خان انتقال کر گئیں..

image

پاکستان ٹیلی ویژن کی سینئر اداکارہ عائشہ خان 77 برا کی عمر میں انتقال کر گئیں۔

عائشہ خان نے کئی مشہور ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے جن میں میں افشاں ، عروسہ، فیملی 93 اور مہندی سمیت کئی مشہور ڈرامے شامل ہیں.

واضح رہے کہ مرحومہ عائشہ خان، معروف اداکارہ خالدہ ریاست کی بڑی بہن تھیں.


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US