صنم سعید اور محب مرزا کے ہاں پہلے بیٹے کی پیدائش.. کیا خوبصورت نام رکھا؟

image

مشہور اداکارہ صنم سعید اور محب مرزا کے گھر بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے. انسٹاگرام پوسٹ کے مطابق بچے کی پیدائش 18 مئی کو ہوئ.

پوسٹ میں بچے کے نام کا اعلان بھی کیا گیا. محب مرزا اور صنم نے بیٹے کا نام ولی حسن مرزا رکھا ہے.

واضح رہے کہ محب مرزا کی صنم سعید سے پہلے آمنہ شیخ سے شادی ہوئی تھی اور دونوں کی ایک بیٹی بھی ہے جبکہ آمنہ سے طلاق کے بعد صنم سعید سے دوسری شادی کی.


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US