دلی پولیس نے راہل گاندھی سمیت اپوزیشن کے دیگر اراکین پارلیمنٹ کو حراست میں لے لیا

انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف انڈیا کے الیکشن کمیشن کی طرف مارچ کرنے والے اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی سمیت دیگر ارکان پارلیمنٹ کو حراست میں لے لیا گیا۔ راہل گاندھی نے کہا کہ ’یہ لڑائی سیاسی نہیں ہے۔ یہ لڑائی آئین کے تحفظ کی ہے۔ یہ لڑائی ون مین، ون ووٹ کے لیے ہے۔ ہمیں صاف ستھری ووٹر لسٹ چاہیے۔‘
  • خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع باجوڑ میں آج دن 11 بجے سے 12 گھنٹوں کے لیے کرفیو نافذ کرنے کا اعلان
  • نشریاتی ادارے الجزیرہ نے کہا ہے کہ غزہ شہر کے الشفا ہسپتال کے قریب اسرائیلی حملے میں الجزیرہ کے پانچ صحافی مارے گئے ہیں۔
  • ہم غزہ میں نہیں رہنا چاہتے، ہمارا ہدف ہے کہ حماس وہاں نہ رہے: نتن یاہو
  • اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے غزہ میں امریکی کوششوں کو کمزور کیا ہے: امریکی سفیر
  • اسرائیل کا فیصلہ مزید خونریزی کا راستہ ہے، ہمیں خطرے کی گھنٹی بجانے کی ضرورت ہے: برطانیہ اور فرانس کا انتباہ
  • نتن یاہو کے غزہ پر مکمل قبضے کے فیصلے کے خلاف اسرائیلی عوام کا احتجاج: ’ہم جنگ کا خاتمہ چاہتے ہیں‘

دلی پولیس نے راہل گاندھی سمیت اپوزیشن کے دیگر اراکین پارلیمنٹ کو حراست میں لے لیا


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US