دنیا کی دو سب سے بڑی معیشتوں کا کہنا ہے کہ انھوں نے ایک دوسرے کی مصنوعات پر اعلان کردہ اضافی ٹیرف کا اطلاق مزید 90 دنوں کے لیے مؤخر کر دیا ہے۔ واشنگٹن نے چینی سامان پر 145 فیصد محصولات عائد کرنے کا اعلان کیا تھا جبکہ جواب میں بیجنگ نے بھی امریکی مصنوعات پر 125 فیصد ٹیرف لگانے کا اعلان کیا تھا۔
- امریکہ اور چین نے ایک دوسرے پر اضافی ٹیرف کا اطلاق مزید 90 روز کے لیے مؤخر کر دیا
- امریکہ نے کالعدم تنظیم مجید بریگیڈ کو 'غیر ملکی دہشت گرد تنظیم' نامزد کر دیا ہے
- 'ہم جنگ کے خاتمے کے قریب ہیں، اور کابینہ نے حماس کو ختم کرنے کا ڈرامائی فیصلہ کیا ہے': نتن یاہو
- نو مئی مقدمات: یاسمین راشد، عالیہ حمزہ، صنم جاوید سمیت پی ٹی آئی کے چھ رہنماؤں کو قید کی سزا، شاہ محمود قریشی بری
امریکہ اور چین نے ایک دوسرے پر اضافی ٹیرف کا اطلاق مزید 90 روز کے لیے مؤخر کر دیا