آپریشن سندور کے بعد پاکستان کی نیند اُڑی ہوئی ہے، انڈیا کی ندیوں کا پانی دشمن کے کھیت سینچ رہا ہے: نریندر مودی کا خطاب

انڈیا کے وزیر اعظم نریندر مودی نے یوم آزادی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ انڈیا کی ندیوں کا پانی دشمن کے کھیت سینچ رہا ہے مگر اب یہ مزید نہیں سہا جائے گا۔ انھوں نے مزید کہا کہ آپریشن سندور کے بعد پاکستان کی ننیند اڑی ہوئی ہے اور پاکستان میں اتنی بڑی تباہی ہوئی ہے کہ وہاں سے ہر روز نئے نئے انکشافات سامنے آ رہے ہیں۔
  • انڈیا کے زیرانتظام کشمیر کے جنوبی ضلع کشتواڑ میں جمعرات کو جاری بارش کے دوران اچانک بادل پھٹنے سے کم از کم 45 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
  • پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں بارشوں کے باعث ندی نالوں میں شدید تغیانی اور کلاوڈ برسٹ کے بعد لینڈ سلائیڈنگ سے کم از کم آٹھ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
  • پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں مسلح شدت پسندوں نے تین مختلف اضلاع میں پولیس اہلکاروں پر حملے کیے ہیں جس میں ایڈیشنل ایس ایچ سمیت چھ اہلکار ہلاک اور آٹھ زخمی ہوئے ہیں۔
  • انڈیا نے وزیر اعظم نریندرانڈین وزارت خارجہ کی جانب سے جاری ایک حالیہ بیان میں پاکستان کو اپنے بیانات میں تحمل کا مظاہرہ کرنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔
  • عرب لیگ کا کہنا ہے کہ اسرائیلی وزیرِ اعظم نتن یاہو کا گریٹر اسرائیل سے متعلق بیان 'توسیع پسند اور جارحانہ عزائم کی عکاسی' ہے

آپریشن سندور کے بعد پاکستان کی نیند اُڑی ہوئی ہے، انڈیا کی ندیوں کا پانی دشمن کے کھیت سینچ رہا ہے: نریندر مودی کا خطاب


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US